مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30048

باب: اس غلام کا بیان جو کوڑوں کا اقرار کرلے: کیا یہ کوڑے مارنا اس پر جائز ہوگا؟

في العبد يقر بالجلد هل يجوز ذلك عليه؟

حدیث نمبر: 30048
٣٠٠٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: لا يجوز اعتراف العبد إلا ببينة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن موسیٰ نے ارشاد فرمایا : غلام کا اعتراف کرنا جائز نہیں ہوگا مگر گواہوں کے ساتھ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30048
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18994، ترقيم محمد عوامة: 28763»