مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30709

باب: باکرہ اور شیبہ کے بیان میں کہ ان دونوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا جب وہ دونوں بدکاری کریں؟

في البكر والثيب ما يصنع بهما إذا فجرا؟

حدیث نمبر: 30709
٣٠٧٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن ابن سيرين قال: كان عمر يرجم ويجلد، وكان علي يرجم ويجلد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر سنگسار کرتے تھے اور کوڑے ما رتے تھے حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی سنگسار کرتے تھے اور کوڑے مار تے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30709
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29386»