مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30416

باب: جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی

من قال: على من أتى (بهيمة) حد

حدیث نمبر: 30416
٣٠٤١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث عن يزيد عن مسروق في الذي يأتي البهيمة قال: إذا فعل بها، قال: (ذبحت) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو جانور سے جماع کرے آپ نے فرمایا : جب اس نے ایسا کیا تو اس جانور کو ذبح کردیا جائے۔

حواشی
(١) في [ط]: (إذا بحت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30416
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29106»