مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30456
باب: اس عورت کے بیان میں جو اپنی عدت کے دوران شادی کرلے، کیا اس پر حد لگے گی؟
في المرأة تزوج في عدتها أعليها حد؟
حدیث نمبر: 30456
٣٠٤٥٦ - [حدثنا (١) (أبو محمد) (٢) عبد اللَّه بن يونس قال: حدثنا (أبو) (٣) عبد الرحمن بقي ابن مخلد قال: حدثنا أبو بكر قال] (٤): حدثنا وكيع عن هشام عن (قتادة) (٥) عن سعيد ابن المسيب أن امرأة تزوجت في عدتها فضربها عمر تعزيرًا دون الحد (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنی عدت کے دوران شادی کرلی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسے حد سے کم تعزیری سزا کے طور پر مارا۔
حواشی
(١) زيادة في [ك]: (أبو).
(٢) في [هـ]: (محمد بن عبد اللَّه).
(٣) سقط من: [أ، ب، ط].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [أ]: (فتادة).