مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30353
باب: اس آدمی کے بیان میں جو لعان کرے اور عورت انکار کردے
في الرجل يلاعن وتأبى المرأة
حدیث نمبر: 30353
٣٠٣٥٣ - وعن سفيان عن ليث عن مجاهد وعطاء قالوا: إذا درئ في اللعان ألزق به الولد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : جب لعان میں حد دور کردی جائے تو اس بچہ کو اس سے ملا دیا جائے گا۔