مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30306

باب: کس حالت میں واجب ہوجاتا ہے کہ آدمی پر حد قائم کردی جائے؟

ما (يوجب) على الرجل أن يقام عليه الحد

حدیث نمبر: 30306
٣٠٣٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي بكر بن عمرو بن عتبة عن عبد اللَّه بن عتبة قال: (أراه) (١) عن عمر قال: لا حد إلا فيما خلس العقل (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن عتبہ فرماتے ہیں (راوی فرماتے ہیں میرا خیال ہے کہ) حضرت عمر سے نقل فرمایا : کہ حد نہیں ہوگی مگر اس چیز میں جو عقل کو اچک لے۔

حواشی
(١) في [ب، ط]: (رآه).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي بكر بن عمرو بن عتبة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30306
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30305، ترقيم محمد عوامة: 29007»