مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30033

باب: ان روایات کا بیان جو اس لڑکی کے بارے میں ہیں جو حد کا کام کرے

ما جاء في الجارية تصيب حدا

حدیث نمبر: 30033
٣٠٠٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى (عن) (١) معمر عن الزهري قال: ليس على الجارية حد حتى تحيض أو تحيض لداتها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر فرماتے یں کہ حضرت زہری نے ارشادفرمایا : لڑکی پر حد جاری نہیں ہوگی یہاں تک کہ اسے حیض آجائے یا اس کی ہم عمروں کو حیض آجائے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30033
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13394، ترقيم محمد عوامة: 28749»