مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30002
باب: اس چور کے بیان میں جس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ہو کیا چوری شدہ چیز بھی واپس لی جائے گی؟
في السارق تقطع يده؛ يتبع بالسرقة
حدیث نمبر: 30002
٣٠٠٠٢ - وأشعث عن ابن سيرين مثله.مولانا محمد اویس سرور
مذکورہ ارشاد بعینہ حضرت ابن سیرین سے بھی منقول ہے۔