مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30827

باب: اس چور کے بیان میں جس کے داہنے ہاتھ کے کاٹنے کا حکم دیا گیا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو پیش کر دیا

(في) السارق يؤمر بقطع يمينه فيدس يساره

حدیث نمبر: 30827
٣٠٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن يحيى ابن أبي كثير أن عليًا أمضى ذلك (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو نافذ قرار دیا۔

حواشی
(١) منقطع؛ يحيى بن أبي كثير لا يروي عن علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30827
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29498»