مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29972

باب: جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا

من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)

حدیث نمبر: 29972
٢٩٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: يقطع في ثمن المجن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا : ڈھال کی قیمت میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29972
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28694»