مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30658

باب: اس آدمی کے بیان میں جو باندی سے شادی کرے پھر بدکاری کرے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟

في الرجل يتزوج الأمة (ثم يفجر) ما عليه؟

حدیث نمبر: 30658
٣٠٦٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: لا تحصن الأمة الحر، ولا العبدُ الحرةَ.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری فرمایا کرتے تھے کہ باندی آزاد مرد کو محصن نہیں بنا سکتی اور غلام آزاد عورت کو محصن نہیں بنا سکتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30658
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13284، ترقيم محمد عوامة: 29338»