مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30491

باب: اس آدمی کے بیان میں جو پھل اور کھانا چوری کرتا ہو

في الرجل يسرق (الثمر) والطعام

حدیث نمبر: 30491
٣٠٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن معمر قال: قال يحيى بن أبي كثير: قال: قال عمر: لا يقطع في عذق ولا في عام سنة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : کھجور کے خوشوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا اور نہ ہی قحط والے سال میں۔

حواشی
(١) منقطع؛ يحيى بن أبي كثير لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30491
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18990، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30496، ترقيم محمد عوامة: 29179»