مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30056
باب: ان چار آدمیوں کا بیان جنہوں نے آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی پس ان کو عادل قرار نہیں دیا گیا
في أربعة شهدوا على الرجل بالزنا فلم يعدلوا
حدیث نمبر: 30056
٣٠٠٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل عن الشعبي في أربعة شهدوا على رجل بالزنا فكان أحدهم ليس بعدل، قال: يدرأ عنهم الحد؛ لأنهم أربعة.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے چار آدمیوں کے بارے میں مروی ہے جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی اور ان میں سے ایک گواہ عادل نہیں تھا ؟ آپ نے فرمایا : ان گواہوں سے حد ختم کردی جائے گی اس لیے کہ وہ چار ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).