مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30606
باب: ان چار آدمیوں کے بیان میں جنہوں نے ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی درانحالیکہ ان میں سے ایک اس کا خاوند تھا
في أربعة شهدوا على امرأة بالزنا (أحدهم) زوجها
حدیث نمبر: 30606
٣٠٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مسهر عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب سے بھی مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔