مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30244

باب: جن حضرات کے نزدیک کسی کو لوطی کہنے والے کو سزا نہیں دی جائے گی

في الرجل يقول للرجل: يا لوطي، من قال: لا يحد

حدیث نمبر: 30244
٣٠٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن منصور عن إبراهيم قال: يجلد من فعله ومن رمى به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : کوڑے لگائے جائیں اس شخص کو جس نے یہ کا م کیا اور جو کسی پر یہ الزام لگائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30244
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30245، 30899، ترقيم محمد عوامة: 28946»