مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30639

باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس پر جھوٹی تہمت لگا دی جائے

في الصغير يفترى عليه

حدیث نمبر: 30639
٣٠٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حسن بصری اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے چھوٹے بچہ پر تہمت لگائی تو اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30639
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29322»