مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30435

باب: اس آدمی کے بیان میں جو مال فیٔ کی باندی سے وطی کرلے

في الرجل يطأ الجارية من الفيء

حدیث نمبر: 30435
٣٠٤٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: إذا كان له في الفيء شيء (عزر) (١)، و (يقوم) (٢) عليه، وكذلك في جارية بينه وبين (رجل) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب مال غنیمت میں اس کا کچھ حصہ ہو تو اس کو تعزیزاً سزا د ی جائے گی اور اس پر قیمت لازم ہوگی اور یہی حکم ہے اس باندی کا جو اس کے اور کسی آدمی کے درمیان مشترک ہو۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عذر).
(٢) في [جـ]: (قوم).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (رجلين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30435
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2035، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30427، ترقيم محمد عوامة: 29125»