مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30955

باب: اس آدمی کے بیان میں جو خانہ کعبہ سے چوری کر لے

في الرجل يسرق من الكعبة

حدیث نمبر: 30955
٣٠٩٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا (حسن) (١) ابن أبي ليلى في رجل سرق من الكعبة قال: ليس عليه قطع.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے خانہ کعبہ سے چوری کی تھی۔ آپ نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (حسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30955
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29618»