مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30331
باب: جو یوں کہے: سزائیں امام کے ذمہ ہیں
من قال: الحدود إلى الإمام
حدیث نمبر: 30331
٣٠٣٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن (عمرو عن) (١) عمر ابن عبد العزيز قال: السلطان ولي من حارب الدين، وإن قتل أخا امرئ أو أباه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا : بادشاہ ولی ہے اس شخص کا جو دین کے خلاف جنگ کرے اگرچہ وہ کسی آدمی کے بھائی یا اس کے باپ کو قتل کردے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].