مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30351
باب: اس آدمی کے بیان میں جو لعان کرے اور عورت انکار کردے
في الرجل يلاعن وتأبى المرأة
حدیث نمبر: 30351
٣٠٣٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن مطرف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جب لعان میں حد دور کردی جائے تو اس بچہ کو اس سے ملا دیا جائے گا۔