مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30190

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو یوں کہے: میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا

في الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء

حدیث نمبر: 30190
٣٠١٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى ذلك قذفًا.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری اس کو تہمت نہیں سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30190
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2114، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12402، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30193، ترقيم محمد عوامة: 28898»