مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30579

باب: خیانت کے بیان مںْ کہ اس میں کیا سزا جاری ہوگی؟

في الخيانة ما عليه فيها

حدیث نمبر: 30579
٣٠٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: ليس في الخيانة قطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : خیانت میں کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (جرج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30579
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18861، ترقيم محمد عوامة: 29264»