مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30612

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو بیچ دے یا آزاد شخص اپنی بیٹی کو بیچ دے

في الرجل يبيع امرأته، أو يبيع الحر ابنته

حدیث نمبر: 30612
٣٠٦١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي العلاء عن قتادة عن عكرمة عن ابن عباس في رجلين باع أحدهما الآخر، قال: يرد البيع، ويعاقبان، ولا قطع عليهما (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دو آدمیوں کے بارے میں مروی ہے جن میں سے ایک نے دوسرے کو فروخت کردیا تھا آپ نے فرمایا : بیع رد کردی جائے گی اور ان دونوں کو سزا دی جائے گی لیکن ان دونوں پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30612
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو العلاء صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18806، ترقيم محمد عوامة: 29296»