مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30049

باب: اس غلام کا بیان جو کوڑوں کا اقرار کرلے: کیا یہ کوڑے مارنا اس پر جائز ہوگا؟

في العبد يقر بالجلد هل يجوز ذلك عليه؟

حدیث نمبر: 30049
٣٠٠٤٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يجوز اعتراف العبد] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : غلام کا اعتراف کرنا جائز نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30049
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18313، 18993، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21499، 21501، ترقيم محمد عوامة: 28764»