مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30924

باب: جنہوں نے جادوگر کے بارے میں کہا: اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

ما قالوا في الساحر: ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 30924
٣٠٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عمرو عن الحسن في الساحر قال: يقتل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری جادوگر کے بارے میں مروی ہے آپ نے فرمایا : اسے قتل کردیا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30924
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30916، ترقيم محمد عوامة: 29587»