مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30234
باب: اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
في اللوطي حد كحد الزاني
حدیث نمبر: 30234
٣٠٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس عن أبي حَصين أن عثمان أشرف على الناس يوم الدار فقال: أما علمتم أنه لا يحل دم امرئ مسلم إلا بأربعة: رجل عمل عمل قوم لوط (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے یوم الدار (محاصرے کے دن) گھر سے لوگوں کی طرف جھانکا اور ارشاد فرمایا : کیا تم لوگ نہیں جانتے کہ کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں ہے مگر چار آدمیوں کا ایک وہ شخص جس نے قوم لوط کا عمل کیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو حصين لم يدرك عثمان.