مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30388
باب: ایک آدمی کے بیان میں جس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی پس وہ اس کے ساتھ جماع کرتا ہوا پایا گیا اور اس کے خلاف گواہی بھی دے دی گئی اور وہ طلاق دینے سے انکار کرتا ہے
في رجل طلق امرأته فوجد يغشاها وشهد عليه (وأنكر) أن يكون طلقها
حدیث نمبر: 30388
٣٠٣٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن محمد بن سالم عن الشعبي أنه سئل عن رجل شهد (عليه) (٢) شهود: أنه (طلق امرأته) (٣) ثلاثًا، فجحد ذلك، و (إنه) (٤) كان يغشاها، قال: فقال (الشعبي) (٥): يدرأ عنه الحد لإنكاره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا گیا : جس کے خلاف چند گواہوں نے گواہی دی کہ بیشک اس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں پس اس نے اس کا انکار کردیا اور وہ اس سے جماع کرتا تھا، اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت شعبی نے فرمایا : اس کے انکار کرنے کی وجہ سے اس سے سزا کو ختم کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (هشام).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [م]: بياض.
(٤) في [هـ]: (إن).
(٥) سقط من: [ط، هـ].