مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30559

باب: جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے

من كره إقامة الحدود في المساجد

حدیث نمبر: 30559
٣٠٥٥٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء أنه كره، أو كان يكره الجلد في المساجد] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے مسجد میں کوڑے مارنے کو مکروہ سمجھا یا مکروہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30559
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29244»