مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30079
باب: اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟
حدیث نمبر: 30079
٣٠٠٧٩ - والحكم عن إبراهيم قالوا: إذا كانت اليهودية والنصرانية تحت مسلم فليس بينهما ملاعنة، وليس على قاذفهما حد.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حکم نے ابراہیم سے نقل کیا کہ ان حضرات نے ارشاد فرمایا : جب یہودی اور عیسائی عورت کسی مسلمان کے تحت ہوں تو ان کے درمیان لعان نہیں ہوگا اور نہ ہی ان دونوں پر تہمت لگانے والے پر حد ہوگی۔