مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30116

باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کی اس کے باپ اور ماں سے نفی کردے

في الرجل ينفي الرجل من أبيه وأمه

حدیث نمبر: 30116
٣٠١١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سعيد الزبيدي عن حماد عن إبراهيم في الرجل يقول للرجل: لست لأبيك وأمه أمة أو يهودية أو نصرانية قال: لا يجلد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک شخص کو یوں کہا : تو اپنے باپ کا نہیں ہے درآنحالیکہ اس کی ماں باندی تھی یا یہودیہ تھی یا عیسائی تھی تو اس شخص کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30116
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12502، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30074M، 30079، 30085، 30819، ترقيم محمد عوامة: 28829»