مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30632
باب: حدود میں عورتوں کی گواہی کا بیان
في شهادة النساء في الحدود
حدیث نمبر: 30632
٣٠٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: (لا) (١) يجلد في شيء من الحدود إلا بشهادة رجلين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : سزاؤں میں کسی بھی صورت میں کوڑے نہیں مارے جائیں گے مگر دو آدمیوں کی گواہی سے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].