مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30790

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی کو گروی رکھے پھر وہ اس سے جماع کرلے

الرجل يرهن وليدته ثم يقع عليها

حدیث نمبر: 30790
٣٠٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد (عن) (١) مطرف عن الشعبي قال: إذا رهنت وليدتك (فلا تقعن) (٢) عليها حتى (تفتكها) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جب تو اپنی باندی کو گروی رکھے تو ہرگز اس سے جماع مت کر یہاں تک کہ اس کو رہن سے آزاد کرا لے۔

حواشی
(١) في [ك]: (بن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (فلا تقع).
(٣) في [ب]: (تفتنكها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30790
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29463»