مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30918

باب: جنہوں نے جادوگر کے بارے میں کہا: اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

ما قالوا في الساحر: ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 30918
٣٠٩١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن سالم عن قيس بن (عباد) (١) أنه قتل ساحرًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد نے ایک جادوگر کو قتل کیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (سعد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30918
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29581»