مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30590

باب: ان روایات کا بیان جو حد میں مارنے کی کیفیت کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في الضرب (في) الحد

حدیث نمبر: 30590
٣٠٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل عن الحسن قال: يضرب الزاني أشد من ضرب الشارب ويضرب الشارب أشد من ضرب القاذف.
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : زانی کو شرابی سے زیادہ سخت کوڑے مارے جائیں گے اور شرابی کو تہمت لگانے والے سے زیادہ سخت کوڑے مارے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30590
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29275»