مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30153
باب: اس آدمی کے بیان میں جس کا غلام زنا کرے: اس پر حد قائم کی جائے گی یا نہیں؟
الرجل يزني مملوكه، (يقام) عليه الحد أم لا؟
حدیث نمبر: 30153
٣٠١٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن همام عن عمرو بن شرحبيل قال: جاء معقل المزني إلى عبد اللَّه فقال: جاريتي زنت ⦗٣٧٦⦘ (فأجلدها؟) (١) قال: فقال عبد اللَّه: اجلدها خمسين، (فقال: عادت) (٢)، فقال: اجلدها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضرت معقل مزنی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آئے اور کہنے لگے میری باندی نے زنا کیا ہے سو کیا میں اسے کوڑے ماروں ؟ اس پر حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشادفرمایا : اس کو پچاس کوڑے ماردو۔ انہوں نے کہا : اس نے دوبارہ زنا کیا ہے، تو آپ نے فرمایا : اسے کوڑے مارنا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك، م]: (فأجلدوها).
(٢) سقط من: [ط].