مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30377
باب: اس غلام کے بیان میں جس کے ماتحت آزاد عورت ہو یا اس آزاد کے بیان میں جس کے ماتحت باندی ہو
في العبد تكون تحته الحرة أو الحر تكون تحته الأمة
حدیث نمبر: 30377
٣٠٣٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر (١) عن ليث عن طاوس ومجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اور حضرت مجاھد سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس کے ماتحت باندی ہو پس وہ اس پر تہمت لگا دے ان دونوں حضرات نے فرمایا : ان دونوں کے درمیان لعان نہیں ہوگا اور نہ ہی اس باندی پر تہمت لگانے والے پر حد قذف ہوگی۔
حواشی
(١) في [م]: (قال: حدثنا معتمر).