مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30778

باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر اس نے اس پر تہمت لگا دی، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟

في رجل طلق امرأته ثم قذفها: ما عليه؟

حدیث نمبر: 30778
٣٠٧٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم في رجل طلق امرأته ثلاثًا وهي حبلى، ثم انتفى (مما) (١) في بطنها قال: يجلد، ويُلزق به الولد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت حکم سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو حاملہ ہونے کی حالت میں تین طلاقیں دے دیں پھر اس نے اس کے پیٹ میں موجود بچہ کی بھی نفی کردی آپ نے فرمایا : اس کو کوڑے مارے جائیں گے اور اس بچہ کو اس سے ملا دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ط]: (ما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30778
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29451»