مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30347
باب: اس آدمی کے بیان میں جو لعان کرے اور عورت انکار کردے
في الرجل يلاعن وتأبى المرأة
حدیث نمبر: 30347
٣٠٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن قال: تحبس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس عورت کو قید کردیا جائے گا۔