مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30611
باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی کو بیچ دے یا آزاد شخص اپنی بیٹی کو بیچ دے
في الرجل يبيع امرأته، أو يبيع الحر ابنته
حدیث نمبر: 30611
٣٠٦١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن حماد بن سلمة عن قتادة في رجل باع امرأة وهما حران، فأخذا عند (الجسر) (٢) في أوساطهما (الدنانير) (٣)، فكتب إلى عمر بن عبد العزيز (فيهما) (٤)، فكتب فيهما: أن يعزرا و (يستودعا) (٥) السجن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک عورت کو فروخت کردیا اس حال میں کہ وہ دونوں آزاد تھے۔ ان دونوں کو پل کے پاس سے پکڑا گیا ان دونوں کی کمر میں دنانیر تھے سو ان دونوں کے بارے میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا گیا تو آپ نے جواب لکھا : ان دونوں کو سزا دی جائے اور دونوں کو جیل میں ڈال دیا جائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حيان).
(٢) في [أ، هـ]: (الحسن).
(٣) في [أ، هـ]: (الزنانير).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [أ، ب، ط، ك]: (يستودعان).