مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30465

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی باندی سے وطی کرلے درانحالیکہ اس کا خاوند ہو

في الرجل يقع على جاريته ولها زوج

حدیث نمبر: 30465
٣٠٤٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا وقع الرجل على أمته ولها زوج، فإنه يجلد مائة أُحصن أم لم يحصن، فإن حملت فالولد للفراش.
مولانا محمد اویس سرور

حضر ت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشادفرمایا : جب آدمی نے اپنی باندی سے وطی کی درآنحالیکہ اس کا خاوند بھی تھا تو اس شخص کو سو کوڑے مارے جائیں گے و ہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ پس اگر وہ حاملہ ہوگئی تو بچہ صاحب فراش کا ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30465
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12864، ترقيم محمد عوامة: 29154»