مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29958

باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا

في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)

حدیث نمبر: 29958
٢٩٩٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن أبي عروبة وإسماعيل عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن عمر قال: لا تقطع الخمس إلا في خمس (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : پانچوں انگلیاں نہیں کاٹی جائیں گی مگر پانچ درہم تک کی چوری میں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29958
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ سعيد بن أبي عروبة اختلط.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17292، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3408، 3409، ترقيم محمد عوامة: 28681»