مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30288

باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟

في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟

حدیث نمبر: 30288
٣٠٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن سفيان عن رجل) (١) عن إبراهيم قال: يضرب في الخمر في قليلها (أو) (٢) كثيرها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : شراب تھوڑی اور زیادہ مقدار کی صورت میں کوڑے مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) تكرر في: [ك].
(٢) في [جـ، م]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30288
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28989»