مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30085

باب: اس یہودی اور عیسائی عورت کا بیان جس پر تہمت لگائی گئی درانحالیکہ اس کا شوہر یا بیٹا مسلمان ہو

في اليهودية والنصرانية تقذف ولها زوج أو ابن مسلم

حدیث نمبر: 30085
٣٠٠٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن سعيد عن أبي (معشر) (١) عن إبراهيم قال: إذا كانت اليهودية والنصرانية تحت رجل مسلم فقذفها رجل فلا حد عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب یہودیہ اور عیسائی عورت کسی مسلمان آدمی کے تحت ہوں پھر کسی آدمی نے ان پر تہمت لگادی تو اس پر کوئی حد نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (معتر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30085
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12502، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30074M، 30079، 30116، 30819، ترقيم محمد عوامة: 28798»