مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30129

باب: جو یوں کہے : ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا

من قال: يضرب قاذف أم الولد

حدیث نمبر: 30129
٣٠١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد أن عديًا كتب إلى عمر بن عبد العزيز فكتب أن أجلده الحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عدی نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا تو آپ نے جواب لکھا کہ تم اس کو حدًا کوڑے مارو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30129
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30128، ترقيم محمد عوامة: 28841»