مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30097

باب: اس غلام کا بیان جس نے آزاد پر تہمت لگائی اسے کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟

في العبد يقذف الحر كم يضرب؟

حدیث نمبر: 30097
٣٠٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة (عن سعيد) (١) عن أبي معشر عن إبراهيم قال: يضرب أربعين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اسے چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30097
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28810»