مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30654
باب: اس آدمی کے بیان میں جو باندی سے شادی کرے پھر بدکاری کرے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟
في الرجل يتزوج الأمة (ثم يفجر) ما عليه؟
حدیث نمبر: 30654
٣٠٦٥٤ - وقال عكرمة: يجلد.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عکرمہ نے فرمایا : اسے کوڑے مارے جائیں گے۔