مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29988

باب: اس آدمی کے بارے میں جس نے چوری کی اور شراب پی اور قتل کردیا

في الرجل يسرق و (يشرب) الخمر ويقتل

حدیث نمبر: 29988
٢٩٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: قال عبد اللَّه: إذا اجتمع حدان أحدهما القتل أتى القتل على الآخر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا : جب دوسزائیں جمع ہوجائیں ان میں سے ایک قتل ہو تو قتل دوسری سزا پر غالب آجائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29988
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ مجالد ضعيف.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18220، 18221، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9735، ترقيم محمد عوامة: 28709»