مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30681

باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہے: اے زانیہ کے بیٹے، اس کی سزا کیا ہوگی؟

في الرجل يقول للرجل: يا ابن الزانية: ما حده؟

حدیث نمبر: 30681
٣٠٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن حسين عن مكحول في رجل قال لرجل: يا زان يا ابن الزانية، قال: يضرب حدين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو یوں کہا : اے زانی اور زانیہ عورت کے بیٹے، آپ نے فرمایا : اس کو دو سزائیں دی جائیں گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30681
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29360»