مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29967

باب: جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا

من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)

حدیث نمبر: 29967
٢٩٩٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (حمزة) (١) الريات عن الحكم عن أبي جعفر قال: قيمة المجن دينار، الذي (تقطع) (٢) فيه اليد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر نے ارشاد فرمایا : ڈھال کی قیمت ایک دینار ہے جس میں ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ب]: (حمزت).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (يقطع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29967
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28690»