مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30713
باب: باکرہ اور شیبہ کے بیان میں کہ ان دونوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا جب وہ دونوں بدکاری کریں؟
في البكر والثيب ما يصنع بهما إذا فجرا؟
حدیث نمبر: 30713
٣٠٧١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه أن عليًّا جلد ورجم، جلد يوم الخميس، ورجم يوم الجمعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کوڑے مارے اور سنگسار کیا۔ آپ نے جمعرات کے دن کوڑے مارے اور جمعہ کے دن سنگسار کیا۔